مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

کیا خلع کے لیے عورت کو والدین سے اجازت لینے کی ضرورت ہے

فونٹ سائز:
تحریر: عمران ایوب لاہوری

کیا خلع کے لیے عورت کو والدین سے اجازت لینے کی ضرورت ہے
(شیخ عبد الرحمن بن ناصر السعدی) اگر عورت عقلمند اور سمجھدار ہو تو والدین سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں اور اگر ناسمجھ یا کم عمر یا کم فہم و فراست کی حامل ہو تو والدین یا اپنے بھائی وغیرہ سے اجازت لے لینی چاہیے ۔
[فتاوى المرأة المسلمة: 787/2]

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔