کیا خلع والی عورت عدت میں دوبارہ نکاح کر سکتی ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال:

بیوی نے خلع لیا، ابھی عدت میں ہے، کیا اسی شوہر سے دوران عدت نکاح ہو سکتا ہے؟

جواب:

دوران عدت خلع والی عورت کا نکاح پہلے خاوند سے جائز ہے۔
❀ حافظ ابن عبد البر رحمہ اللہ (463ھ) فرماتے ہیں:
اتفقوا على أنه جائز للمختلع أن يتزوجها فى عدتها
اہل علم کا اتفاق ہے کہ خلع دینے والا مرد دوبارہ اسی عورت سے دوران عدت نکاح کر سکتا ہے۔
(الاستذكار: 83/6)

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے