ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری
سوال:
کیا حق مہر میں صحیح بخاری یا صحیح مسلم دی جا سکتی ہے؟
جواب:
حق مہر میں کوئی بھی چیز دی جا سکتی ہے، حدیث کی کتاب حق مہر میں دینا جائز ہے۔
کیا حق مہر میں صحیح بخاری یا صحیح مسلم دی جا سکتی ہے؟
حق مہر میں کوئی بھی چیز دی جا سکتی ہے، حدیث کی کتاب حق مہر میں دینا جائز ہے۔
قرآن و سنت کی روشنی میں علمی و تحقیقی مضامین براہ راست اپنے ان باکس میں پائیں
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔