مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

کیا حق مذاہب اربعہ میں منحصر ہے؟

فونٹ سائز:
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال :

کیا حق مذاہب اربعہ میں منحصر ہے؟

جواب :

اہل سنت والجماعت کے نزدیک حق مذاہب اربعہ میں منحصر نہیں۔
❀ شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ (728ھ) فرماتے ہیں:
إن أهل السنة لم يقل أحد منهم : إن الحق منحصر فيها وإن ما خرج عنها باطل .
”اہل سنت میں سے کسی نے یہ نہیں کہا کہ حق مذاہب اربعہ میں منحصر ہے اور جو ان سے نکل گیا ، وہ باطل ہے۔“
(منهاج السنة : 412/3)

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔