کیا حقہ پینا حرام ہے؟ شرعی حکم اور تفصیلی وضاحت فتاویٰ مبارکپوری کی روشنی میں

فونٹ سائز:
ماخوذ: فتاویٰ شیخ الحدیث مبارکپوری، جلد نمبر: 1، صفحہ نمبر: 161

سوال

کیا حقہ پینا مکروہ ہے یا حرام؟

جواب

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

❀ حقہ پینا ناجائز، غیر مباح اور غلط عمل ہے۔
❀ یہ عمل شرعی طور پر درست نہیں ہے۔
❀ حقہ پینے کے جو نقصانات ہیں، ان کی بنا پر یہ عمل حرام کے قریب شمار ہوتا ہے۔
(محدث، جلد: 9، شمارہ: 4، رجب 1360ھ / اگست 1941ء)

ھذا ما عندي، والله أعلم بالصواب