کیا حرم میں حج افراد کو قران میں بدلا جا سکتا ہے؟

فونٹ سائز:
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال:

ایک شخص نے حج افراد کا احرام باندھا، کیا وہ حرم میں آکر اسے حج قران میں تبدیل کر سکتا ہے؟

جواب:

تبدیل نہیں کر سکتا۔