کیا حالت احرام میں سرمہ لگایا جا سکتا ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال:

کیا حالت احرام میں سرمہ لگایا جا سکتا ہے؟

جواب:

اگر حالت احرام میں سرمہ لگانے کی ضرورت ہو، تو بغیر خوشبو والا سرمہ لگایا جا سکتا ہے، اس میں کوئی حرج نہیں۔
❀ حافظ نووی رحمہ اللہ (676ھ) فرماتے ہیں:
اتفق العلماء على أن للمحرم أن يكتحل بكحل لا طيب فيه إذا احتاج إليه
اہل علم کا اتفاق ہے کہ ضرورت کے وقت محرم ایسا سرمہ لگا سکتا ہے، جس میں خوشبو نہ ہو۔
(شرح مسلم: 8/125)

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

سوشل میڈیا پر یہ مضمون فیچرڈ امیج کے ساتھ شئیر کرنے کے لیے یہ تصویر محفوظ کریں ⬇️