کیا جیل میں جمعہ پڑھا جا سکتا ہے؟

فونٹ سائز:
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال :

کیا جیل میں جمعہ پڑھا جا سکتا ہے؟

جواب :

جیل میں جمعہ پڑھا جاسکتا ہے۔