کیا جنات کا وجود ہے؟

فونٹ سائز:
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال:

کیا جنات کا وجود ہے؟

جواب:

جنات کا وجود ہے، اس پر قرآن، احادیث متواترہ اور امت کا اجماع دلیل ہیں، جنات کا سرے سے انکار کرنا کفر ہے۔
❀ حافظ ابن ملقن رحمہ اللہ (804ھ) فرماتے ہیں:
الإجماع قائم على وجودهم
جنات کے وجود پر اجماع ہے۔
(التوضيح: 591/5)