ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری
سوال:
کیا بیل کا گوشت کھایا جائے گا؟
جواب:
گائے اور بیل حلال ہیں، ان کا گوشت کھایا جائے گا۔
❀ علامہ قرطبی رحمہ اللہ (671ھ) فرماتے ہیں:
قد أجمع المسلمون على جواز أكلها.
مسلمانوں کا اجماع ہے کہ گائے کا گوشت کھانا جائز ہے۔
(تفسير القرطبي: 77/10)