کیا بچے کی شرمگاہ دھونے سے ماں کا وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

فونٹ سائز:
تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری حفظ اللہ

سوال :

کیا بچے کی شرمگاہ دہونے سے ماں کا وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟

جواب :

وضو نہیں ٹوٹے گا، کیونکہ اس پر شریعت کی کوئی دلیل نہیں۔