کیا بغیر علم کے خوابوں کی تعبیر کرنا جائز ہے؟

فونٹ سائز:
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال:

کیا بغیر علم کے خوابوں کی تعبیر کرنا جائز ہے؟

جواب:

خوابوں کی تعبیر کرنا ایک مستقل علم ہے، اس میں احتیاط چاہیے، لہذا بغیر علم خوابوں کی تعبیر کرنا گناہ ہے۔