کیا اونچی لکڑی کی جائے نماز پر نماز پڑھنا جائز ہے؟

فونٹ سائز:
ماخوذ : احکام و مسائل، مساجد کا بیان، جلد 1، صفحہ 103

سوال

کیا لکڑی کی جائے نماز جو ایک فٹ اونچی ہوتی ہے پر نماز پڑھنا درست ہے؟

جواب

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جی ہاں، لکڑی کی جائے نماز جو تقریباً ایک فٹ اونچی ہو، اس پر نماز پڑھنا درست ہے۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب