کیا احرام میں عورت چہرہ ڈھانپے گی؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال :

کیا احرام میں عورت چہرہ ڈھانپے گی؟

جواب :

عورت کے لیے اجنتی مردوں سے چہرہ ڈھانپنا فرض ہے۔
❀حافظ ابن عبد البر رحمہ اللہ (463ھ) فرماتے ہیں:
أجمعوا أن لها أن تسدل التوب على وجهها من فوق رأسها سدلا خفيفا تستتر به عن نظر الرجال إليها .
”اہل علم کا اجماع ہے کہ عورت ( حالت احرام میں ) چہرے پر سر کے اوپر سے معمولی کپڑا لٹکائے گی ، تا کہ مردوں کے دیکھنے سے پردہ ہو سکے۔“
(التمهيد : 108/15 ، الإقناع لابن القطان : 1458)

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1