کیا احتلام روزہ کو فاسد کرتا ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال:

کیا احتلام سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

جواب:

احتلام سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔
❀ حافظ ابن عبدالبر رحمہ اللہ (463ھ) فرماتے ہیں:
إن العلماء أجمعوا أن الاحتلام بالنهار لا يفسد الصيام .
اہل علم کا اجماع ہے کہ دن میں احتلام ہو جائے تو روزہ فاسد نہیں ہوتا۔“
(الاستذكار : 291/3)

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے