مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

کیا آسمان گول ہیں؟

فونٹ سائز:
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال :

کیا آسمان گول ہیں؟

جواب :

آسمان گول ہیں ، علما نے اس پر اجماع نقل کیا ہے۔
❀ شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ (728 ھ) فرماتے ہیں :
السموات مستديرة عند علماء المسلمين وقد حكى إجماع المسلمين على ذلك غير واحد من العلماء أئمة الإسلام … ولا أعلم فى علماء المسلمين المعروفين من أنكر ذلك.
”علمائے مسلمین کے نزدیک آسمان گول ہیں، کئی اہل علم اور ائمہ اسلام نے اس پر مسلمانوں کا اجماع نقل کیا ہے۔ میں نہیں جانتا کہ مسلمانوں کے معروف علما میں سے کسی نے اس کا انکار کیا ہو۔“
(مجموع الفتاوى : 589/6)

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔