تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
سوال
کیا یہ صحیح ہے کہ معتکف بلا شرعی حاجت کے غسل وغیرہ نہ کرے؟
الجواب
معتکف کے لیے جائز ہے کہ جب چاہے غسل کرے۔ شریعت میں اس کی ممانعت منقول نہیں۔ تا ہم اسے مسجد میں موجود غسل خانے میں ہی غسل کرنا چاہیے۔ اس کا احاطہ مسجد سے بدون شرعی عذر نکلنا صحیح نہیں ہے۔