مرکزی مواد پر جائیں
17 شعبان، 1447 ہجری

کھڑے ہو کر ٹافی، الائچی، پان وغیرہ کھانے کا شرعی حکم

فونٹ سائز:
ماخوذ: احکام و مسائل، کھانے پینے کے احکام، جلد 1، صفحہ 444

سوال

کھڑے ہو کر کھانے میں مثلاً الائچی، پان، مونگ پھلی، یادانے، ٹافی وغیرہ کے کھانے کے متعلق شریعت کا کیا حکم ہے؟

جواب

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ایسی چیزیں جیسے کہ الائچی، پان، مونگ پھلی، یادانے، ٹافی وغیرہ کھانے میں بیٹھ کر کھانا ہی بہتر اور افضل ہے۔ شریعت کی نظر میں عمومی ہدایت یہی ہے کہ کھانے پینے کے عمل کو ادب اور سکون کے ساتھ انجام دیا جائے، اور سنت طریقہ بھی یہی ہے کہ کھانے کے دوران بیٹھا جائے۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔