کپڑوں پر جانور کی تصویر ہو تو نماز کا حکم

سوال:

اگر کوئی شخص نماز پڑھ لے اور بعد میں معلوم ہو کہ اس کے کپڑے پر کسی جانور کی تصویر تھی، تو کیا اس کی نماز ہو گئی یا اسے دوبارہ پڑھنا ہوگا؟

جواب از فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ

تصویر حرام ہے، لیکن نجس (ناپاک) نہیں، اس لیے نماز درست ہے۔

بعض صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی قمیص یا کوٹ کے بٹنوں پر تصاویر ہوا کرتی تھیں، اور وہ ان لباسوں کو پہن کر نماز ادا کرتے تھے۔

واللہ أعلم

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1