مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

کمزور کا حق دلانے کی اہمیت اور عدل

فونٹ سائز:
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ

« باب أخذ حق الضعيف من القوي »
طاقتور سے کمزور کا حق وصول کرنا

❀ «عن معاوية قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم لا تقدس أمة لا يقضى فيها بالحق وياخذ الضعيف حقه من القوي غير متعيع. » [حسن: رواه الطبراني فى الكبير 385/19]
حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا : ”وہ امت (گناہوں سے) پاک نہیں کی جائے گی، جس میں حق کے ساتھ فیصلہ نہ کیا جائے اور طاقتور سے کمزور اپنا حق بغیر ہچکچائے حاصل نہ کر لے۔“

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔