مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

کزن عورتوں کا ایک ہی مرد کے نکاح میں ہونا – شرعی حکم

فونٹ سائز:
ماخوذ : فتاویٰ راشدیہ، صفحہ نمبر 430

سوال

کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ دو کزن عورتیں ایک مرد کے نکاح میں رہ سکتی ہیں یا نہیں؟

جواب

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
یہ بات معلوم ہونی چاہیے کہ اگر کوئی شرعی رکاوٹ موجود نہ ہو تو دو کزن عورتیں ایک ہی مرد کے نکاح میں رہ سکتی ہیں، اور ان کو بیک وقت نکاح میں رکھنا شرعاً جائز ہے۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔