کالی پگڑی پہننے کا جواز سنت سے ثابت ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری

کالی پگڑی پہننا جائز ہے
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ :
دخل النبى صلى الله عليه وسلم مكة يوم الفتح وعليه عمامة سوداء
”فتح مکہ کے دن نبی صلی اللہ علیہ وسلم مکہ میں داخل ہوئے تو آپ نے سیاہ رنگ کی پگڑی پہنی ہوئی تھی ۔“
[صحيح: صحيح ترمذي ، ترمذي: 1735 ، كتاب اللباس: باب ما جاء فى العمامة السوداء ، شرح السنة: 171/6]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1