تحریر: عمران ایوب لاہوری
کافر پر مسلمان ہونے کے بعد گذشتہ نمازوں کی قضائی نہیں
حضرت عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
ان الإسلام يهدم ما كان قبله به
”اسلام پہلے تمام گناہوں کو مٹادیتا ہے۔“
[مسلم 121 ، كتاب الإيمان: باب كون الإسلام يهدم ما قبله وكذا الهجرة والحج ، أبو عوانة 70/1]