کافر قیدی کا اسلام قبول کرنا اس کی آزادی کو لازم نہیں
تحریر: عمران ایوب لاہوری

چند ضروری وضاحتیں
❀ کسی کافر قیدی کا اسلام قبول کرنا اس کی آزادی کو لازم نہیں کرتا بلکہ وہ قید میں ہی رہے گا ۔
[مسلم: 1641 ، كتاب النذر: باب لا وفاء لنذر فى معصية الله ، احمد: 430/4 ، ابو داود: 3316 ، ابن حبان: 4859 ، المغنى: 47/13]
❀ حاکم وقت کے لیے جائز ہے کہ وہ کسی ایسے شخص کا اسلام قبول کرنے سے گریز کرے جس کے متعلق یہ گمان ہو کہ وہ اسلام میں رغبت نہیں رکھتا بلکہ محض کسی ضرورت کے لیے ایسا کر رہا ہے ۔
[أيضا]
❀ دشمن کے علاقے سے اگر اسلحہ وغیرہ اٹھا کر لانا ناممکن ہو تو اسے چھپا دینا چاہیے یا تلف کر دینا چاہیے ۔
[السيل الجرار: 550/4]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے