کافر سے چھینے ہوئے مال کا حکم

تحریر: عمران ایوب لاہوری

کافر سے چھینے ہوئے مال کا حکم
مقتول کافر سے چھینا ہوا مال مثلا اسلحہ یا لباس وغیرہ قاتل مسلمان کو دینا چاہیے جیسا کہ حدیث میں ہے کہ :
أن النبى صلى الله عليه وسلم قضى بالسلب للقاتل
”نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے قاتل کے لیے چھینے ہوئے مال کا فیصلہ فرمایا ۔“
[مسلم: 1753 ، كتاب الجهاد والسير: باب استحقاق القاتل سلب القتيل ، ابو داود: 2719 ، احمد: 26/6]

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے