ڈاڑھی مونڈنا کیسا ہے؟

فونٹ سائز:
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال:

ڈاڑھی مونڈنا کیسا ہے؟

جواب:

داڑھی مونڈنا حرام اور گناہ کبیرہ ہے۔
❀ حافظ ابن کثیر رحمہ اللہ (774ھ) فرماتے ہیں:
ذلك محرم بالإجماع.
”ڈاڑھی مونڈنا بالا جماع حرام ہے۔“
(البداية والنهاية: 615/18)