چیز اچھی لگنے پر دعا و برکت مانگنے کا طریقۂ بیان

فونٹ سائز:
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ

سوال:

جب مجھے کوئی چیز اچھی لگے تو میں کیا کہوں ؟

جواب :

آپ «بسم الله، ما شاء الله، اللهم بارك له،» اور «اللهم زده» کہیں۔