چھوٹی بچی مردوں کی صف میں کھڑی ہوگئی، کیا نماز درست ہے؟

فونٹ سائز:
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال:

چھوٹی بچی مردوں کی صف میں کھڑی ہوگئی، کیا نماز درست ہے؟

جواب :

نماز درست ہے۔