چچا کے ہوتے ہوئے ماں کو ولی بنانا کیسا ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال:

چچا کے ہوتے ہوئے ماں کو ولی بنانا کیسا ہے؟

جواب:

کوئی عورت دوسری عورت کا نکاح نہیں کر سکتی۔ ماں بھی بیٹی کی ولی نہیں بن سکتی، لہذا ولایت چچا کو حاصل ہوگی۔
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کا فتویٰ ہے:
لا تزوج المرأة المرأة ولا تزوج المرأة نفسها والزانية هي التي تنكح نفسها بغير إذن وليها
کوئی عورت کسی عورت کا نکاح نہ کرے، نہ ہی اپنا نکاح خود کرے، جو عورت اپنے ولی کی اجازت کے بغیر اپنا نکاح خود کرتی ہے، وہ زانیہ ہے۔
سنن الدارقطني: 3539، وسنده صحيح

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے