مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

چوری کے بعد توبہ اور مال کی واپسی کا شرعی طریقہ

فونٹ سائز:
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ

چور کی توبہ

چور پر لازم ہے کہ مال مسروق اگر اس کے پاس ہو تو اسے واپس کرے۔ اگر نہ ہو تو اس جیسی چیز واپس کرے۔ اگر اس کی کوئی مثل نہ ہو تو اس کی قیمت ادا کرے۔ اگر وہ تنگدست ہو تو صحیح قول کے مطابق وہ اس وقت تک اس کے ذمے واجب الادا ہوگا جب تک وہ کشادہ دست نہ ہو جائے۔ اگر اس کا مالک معاف کر دے تو بجا، لیکن توبہ ضروری ہے۔
[اللجنة الدائمة: 6135]

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔