مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

پیشاب کے بعد استنجاء کا حکم

فونٹ سائز:
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02

سوال

اگر صرف پیشاب کیا جائے تو کیا استنجاء کرنا لازمی ہے۔؟

الجواب

پیشاب سے استنجاء کرنا ضروری ہے ورنہ پیشاب کے چھینٹے کپڑوں کو لگ جانے کا اندیشہ ہے۔اور اگر پیشاب کپڑوں کو لگ گیا تو اس سے کپڑے ناپاک ہو جائیں گے ،اور ناپاک کپڑوں سے نماز ادا نہیں ہو گی۔ ہاں البتہ اتنا یا درہے کہ پیشاب کے بعد مختصر استنجا بھی کیا جا سکتا ہے یعنی آپ صرف ذَکر کو ہی دھو لیں اور باقی جگہ یعنی دبر وغیرہ کو نہ دھوئیں۔

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔