پلاسٹک کی چٹائیوں سے نفرت کی وجہ سے گھر میں نماز کا حکم
ماخوذ : احکام و مسائل – مساجد کا بیان، جلد 1، صفحہ 108

سوال

ہماری مسجد میں نماز کے لیے نئی، پھولدار اور خوبصورت چٹائیاں (جو پلاسٹک کی بنی ہوئی ہیں) بچھا دی گئی ہیں۔ مجھے ان چٹائیوں سے نفرت ہے، تو ایسی صورت میں کیا میں گھر میں نماز پڑھ سکتا ہوں؟

جواب

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

آپ کو چاہیے کہ نماز مسجد میں ہی ادا کریں۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1