پتھر یا غلیل سے کیے ہوئے شکار کا حکم
تحریر: عمران ایوب لاہوری

پتھر یا غلیل سے کیے ہوئے شکار کا حکم
ایسا شکار حلال نہیں حتٰی کہ اسے ذبح نہ کر لیا جائے ۔
حضرت عبد اللہ بن مغفل مزنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ :
نهي النبى صلى الله عليه وسلم عن الخذف وقال: إنه لا يقتل الصيد ولا ينكأ العدو وإنه يفقأ العين ويكسر السن
”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کنکری پھینکنے سے منع فرمایا تھا اور یہ بھی فرمایا تھا کہ وہ نہ شکار مار سکتی ہے اور نہ دشمن کو کوئی نقصان پہنچا سکتی ہے ۔ البتہ آنکھ پھوڑ سکتی ہے اور دانت توڑ سکتی ہے ۔
[بخاري: 6220 ، كتاب الأدب: باب النهي عن الحذف ، مسلم: 1954 ، أحمد: 54/5 ، ابو داود: 5270 ، ابن ماجة: 4227]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1