پتلون پہننے اور ٹائی باندھنے کا شرعی حکم

فونٹ سائز:
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 01، صفحہ 505

سوال

پتلون پہننے میں گناہ تو نہیں؟ ٹائی باندھنا کیسا ہے؟

جواب

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

پتلون اور ٹائی دونوں قسم کے لباس سے پرہیز کرنا چاہیے۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب