ٹڈی دل کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال:

ٹڈی دل کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

جواب:

ٹڈی دل حلال ہے، اس پر صحیح احادیث اور اجماع امت دال ہیں۔
علامہ ابو عبد اللہ قرطبی رحمہ اللہ (671ھ) فرماتے ہیں:
لم يختلف العلماء فى أكله على الجملة
مجموعی طور پر اس میں اہل علم کا کوئی اختلاف نہیں کہ ٹڈی کو کھانا جائز ہے۔
(تفسير القرطبي: 7/268)

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے