حج تربیتی ورکشاپ
مدینہ یونیورسٹی سے فاضل علماء و مفتیان کرام کی زیر نگرانی
حصہ اول
نوٹ: پہلے 23 منٹ کی ویڈیو میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے آواز نہیں آ رہی، اس سے آگے کی ویڈیو ٹھیک ہے۔
حصہ دوم
بہت اہم:
حج سے متعلق مزید تفصیل و تحقیق کے لیئے درج روابط پر موجود مضامین لازمی پڑھیں
✔ مسنون حج و عمرہ / شائع کردہ: مکتبہ دارالسلام ریسرچ سینٹر
✔ حج کا مسنون طریقہ مختصر اور تصاویر کی مدد سے سمجھیں / مصنف : مقبول احمد سلفی
✔ حج میں چہرے کا پردہ / مصنف: اُم عبد مُنیب
✔ کتاب و سنت کی روشنی میں عمرہ کا طریقہ / مصنف: محمد عظیم حاصلپوری