وہ کون سے جانور ہیں جن کے قتل کا حکم دیا گیا ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری

وہ کون سے جانور ہیں جن کے قتل کا حکم دیا گیا ہے
➊ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی صلى الله عليه وسلم نے فرمایا:
خمس فواسق يقتلن فى الحرم: الفأرة ، والعقرب والحديا ، والغراب ، والكلب العقود
”پانچ جانور فاسق ہیں انہیں حرم میں بھی قتل کر دیا جائے:
چوہیا ، بچھو ، چیل ، کوا اور کاٹنے والا کتا ۔“
[بخاري: 3314 ، كتاب بدء الخلق: باب إذا وقع الذباب فى شراب أحدكم فليغمسه ، مسلم: 1198]
➋ حضرت اُم شریک رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ :
أن رسول الله أمر بقتل الوزغ
”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے چھپکلی کو قتل کرنے کا حکم دیا ہے ۔“
[بخاري: 3359 ، كتاب أحاديث الأنبياء: باب قول الله تعالى: واتخذ الله إبراهيم خليلا ، مسلم: 4154 ، كتاب السلام: باب استحباب قتل الوزغ]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1