وقف کی گئی زمین کو واپس لینے کا حکم
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ

میں نے قبرستان کے لیے زمین وقف کی، پھر مجھے اس کی ضرورت پیش آگئی

جو زمین تم نے وقف کی ہے اس کا ایک حصہ بھی واپس لینا جائز نہیں کیونکہ وہ تمہارے ہاتھ سے نکل کر اس منفعت کیشی کی طرف منتقل ہو چکی ہے جس کے لیے تو نے اسے وقف کیا تھا۔ اگر وہاں دفن کرنے کے لیے اسے استعمال کیا جائے تو بہتر ہے، وگرنہ اسے بیچ کر اس کی قیمت سے اس کی جگہ کوئی دوسری زمین خرید کر اسے قبرستان بنا دیا جائے۔
یہ تصرف اس جگہ کے جج کی معرفت ہو جہاں زمین وقف کی گئی تھی، اللہ سے اجر کی امید رکھ، وہ تجھے اس کا بہتر عوض دے گا، جو تو نے خرچ کیا ہے۔
[اللجنة الدائمة: 1307]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے