وفات کی اطلاع دینے کا جواز

فونٹ سائز:
تحریر: عمران ایوب لاہوری

وفات کی اطلاع دینا

جائز ہے بشرطیکہ اس میں جاہلیت کا طریقہ کار نہ ہو۔ اس کا مزید بیان آئندہ فصل ”جنازے کے ساتھ چلنا“ میں آئے گا۔