وفات سے پہلے اپنی قبر کھودنے کا حکم

تحریر: عمران ایوب لاہوری

وفات سے پہلے اپنی قبر خود کھود لینا
ایسا کرنا درست نہیں کیونکہ نہ تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا کیا اور نہ صحابہ نے ایسا کیا مزید برآں انسان کو یہ علم بھی نہیں کہ وہ کہاں فوت ہو گا ۔
[أحكام الجنائز للألباني: ص/204]
(ابن تیمیہؒ) اسی کے قائل ہیں۔
[أيضا]

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

سوشل میڈیا پر یہ مضمون فیچرڈ امیج کے ساتھ شئیر کرنے کے لیے یہ تصویر محفوظ کریں ⬇️