وظیفہ برائے دماغ اور دل کی روحانی تقویت
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 01، صفحہ 498

سوال

کوئی ایسا وظیفہ بتائیں جس سے دماغ اور دل کو تقویت ملے؟

جواب

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

دل اور دماغ کی مضبوطی اور استقامت کے لیے ایک بہترین اور مسنون وظیفہ درج ذیل ہے:

یَا مُقَلِّبَ الْقُلُوْبِ ثَبِّتْ قَلْبِیْ عَلٰی دِیْنِکَ
*”اے دلوں کو پھیرنے والے! میرے دل کو اپنے دین پر قائم رکھ!”*

یہ دعا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول ہے اور دل کی روحانی تقویت، دین پر استقامت، اور ذہنی و قلبی اطمینان کے لیے نہایت مؤثر ہے۔

ترمذی – ابواب القدر – باب ما جاء ان القلوب بین اصبعی الرحمن
📖 ۳/۱۲/۱۴۱۹ ھ

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1