ماخوذ : احکام و مسائل، نماز کا بیان، جلد 1، صفحہ 222
سوال
وتر کی دعا حدیث سے دونوں طریقوں سے ثابت ہے، یعنی رکوع سے پہلے اور رکوع کے بعد۔ تو کیا وتر کی دعا اور قنوتِ نازلہ میں کوئی فرق ہے؟
جواب
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
قنوتِ نازلہ نبی کریم ﷺ فرض نماز میں رکوع کے بعد کیا کرتے تھے۔
کچھ اہلِ علم قنوتِ وتر میں قنوتِ نازلہ کو پڑھنے کے جواز کے قائل ہیں، یعنی ان کے نزدیک وتر کی نماز میں قنوتِ نازلہ پڑھنا جائز ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب