مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

وتروں کی دعا میں ہاتھ اٹھانے کا حکم

فونٹ سائز:
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ

سوال :

وتروں میں ہاتھ اٹھانے کا کیا حکم ہے ؟

جواب :

وتروں میں دعاء قوت کے لئے ہاتھ اٹھانا مشروع ہے کیونکہ یہ قوت نازلہ کی جنس سے ہے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم قوت نازلہ میں ہاتھ اٹھا کر دعا فرمایا کرتے تھے۔ [بیہقی باسناد صحیح]

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔