یہ اقتباس شیخ جاوید اقبال سیالکوٹی کی کتاب والدین اور اُولاد کے حقوق سے ماخوذ ہے۔
والدین بیٹیوں کو گھر سے نکلنے کے وقت خوشبو استعمال نہ کرنے دیں
ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
◈ المرأة إذا استعطرت فمرت بالمجلس فهي كذا كذا يعني زانية
” عورت جب خوشبو لگا کر مجلس کے پاس سے گزرے تو وہ اس اس طرح ہے یعنی وہ زانیہ ہے۔“
[حسن] الترمذي، أبواب الاستيذان، باب ما جاء في كراهية خروج المرأة متعطرة: 2786 ابوداود، كتاب الترجل، باب ما جاء في المرأة تتطيب للخروج: 4173