ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری
سوال:
نواسے کی بیوہ سے نانا کا نکاح کرنا کیسا ہے؟
جواب:
جائز نہیں۔
وَحَلَائِلُ أَبْنَائِكُمْ
(النساء: 23)
اور تمہارے بیٹوں کی منکوحات کو بھی تم پر حرام کر دیا گیا ہے۔
حقیقی بیٹے کی بیوہ کی طرح بیٹی کے بیٹے کی بیوہ کا بھی یہی حکم ہے۔