مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

ننگے سر اذان کا حکم

فونٹ سائز:
فتاویٰ علمائے حدیث کتاب الصلاۃ، جلد 1، ص 158

سوال

کیا ننگے سر اذان ہو جاتی ہے یا نہیں؟

جواب

جی ہاں، ننگے سر اذان دینا جائز ہے اور اذان ہو جاتی ہے۔

(اہل حدیث سوہدرہ، جلد نمبر ۶، ش ۳۶)

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔