مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

نماز کے دوران درود پڑھنے کا حکم

فونٹ سائز:
فتاویٰ علمائے حدیث کتاب الصلاۃ، جلد 1، ص 158

سوال

اگر کوئی شخص نماز پڑھ رہا ہو اور مؤذن اذان کہے، تو کیا نمازی حضور اکرم ﷺ کا نام مبارک سن کر "صلی اللہ علیہ وسلم” کہہ سکتا ہے؟

جواب

نماز کے دوران درود شریف پڑھنا (جب مؤذن نبی اکرم ﷺ کا نام لے) شرعی طور پر ثابت نہیں ہے۔ جو عمل شریعت میں ثابت نہ ہو، اس سے اجتناب بہتر ہے۔

(اہل حدیث سوہدرہ، جلد نمبر ۹، ش ۲۲)

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔