نماز وتر کا کیا حکم ہے؟

فونٹ سائز:
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال:

نماز وتر کا کیا حکم ہے؟

جواب:

نماز وتر سنت مؤکدہ ہے۔
❀ حافظ خطابی رحمہ اللہ (388ھ) فرماتے ہیں:
قد أجمع أهل العلم على أن الوتر ليس بفريضة.
اہل علم کا اجماع ہے کہ وتر فرض نہیں ہے۔
(معالم السنن: 286/1)