مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

نماز میں دعا استفتاح کے صحیح الفاظ

فونٹ سائز:

سوال

نماز میں دعا استفتاح کے وقت کیا یہ دعائیں ثابت ہیں؟

اللّٰہ اکبر کبیرا والحمد للّٰہ کثیرا وسبحان اللّٰہ بکرۃ واصیلاً
الحمدللہ حمداً کثیراً طیبا مبارکا فیہ

برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں۔

جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ

جی ہاں، یہ دعائیں ثابت ہیں۔ مزید رہنمائی کے لیے آپ نماز نبوی کتاب کا مطالعہ کریں، جو دارالسلام نے شائع کی ہے۔

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔