ماخوذ: احکام و مسائل، نماز کا بیان، جلد 1، صفحہ 135
سوال
ہر رکعت میں ثنا شروع میں پڑھنی چاہیے یا نہیں؟
جواب
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
ثنا صرف پہلی رکعت کے آغاز میں ہی پڑھی جاتی ہے، باقی رکعتوں کے آغاز میں ثنا پڑھنے کی ضرورت نہیں۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب